آرمی چیف کا قطر کا دورہ

آرمی چیف کا قطر کا دورہ، قطری امیر اور نائب وزیراعظم سےملاقات

راولپنڈی: (مشرق نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی سرکاری دورے پر قطر آمد۔ آرمی چیف نے قطر کے امیر اور نائب وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ دفاعی اور مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

انتخاب کالعدم نہیں ہوا،حمزہ شہباز ووٹنگ تک وزیراعلیٰ ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وفاقی وزیراطلاعات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی تشریح کی غلط رپورٹنگ ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم نہیں ہوا، حمزہ شہباز کل ووٹنگ تک وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

برطانوی سکھ فوجی

برطانوی سکھ فوجیوں نے 75 سال بعد پاکستان کے قبائلی ضلعے اورکزئی کا دورہ کیوں کیا؟

ویب ڈیسک : قیام پاکستان کے بعد پہلی بار برطانوی سکھ فوجیوں نے پاکستان کے قبائلی ضلعے اورکزئی کا دورہ کیا ہے اور وہاں 1897 میں مارے جانے والے برطانوی سکھ فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: (مشرق نیوز) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کیس سے متعلق لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ کل سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان بننے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کاانتخاب

وزیراعلیٰ کاانتخاب، فواد چودھری کا ہائیکورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک: رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کردیا۔ ویب ڈیسک: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی

عوامی نیشنل پارٹی کی وفاقی حکومت کے اتحاد سے علیحدگی پر غور

ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق ایمل ولی خان کی زیرصدارت اے این پی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی اتحاد کے لیے کیے گئے وعدوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ حمزہ شہباز وزیراعلی پنجاب

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کوبطور وزیراعلی پنجاب انتخاب کالعدم قراردیدیا

ویب ڈیسک :لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلی پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلی کے عہدے پر بحال کردیا۔تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت204روپے مقرر

ڈالر کی قیمت میں 1روپے 40پیسے کی کمی ، نئی قیمت204روپے مقرر

ویب ڈیسک :حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے قرض کی اقساط کے اجرا کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے پیشِ نظر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان مزید پڑھیں

چین کیساتھ اسٹریٹجک شراکت

چین کیساتھ اسٹریٹجک شراکت داری بڑھانے کے منتظر ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی: (مشرق نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کے خارجہ امور کمیشن کے ڈائریکٹر کی جنرل یانگ جیچی ہیڈ کوارٹرز (جی مزید پڑھیں

اپوزیشن کی تجاویز مسترد

اپوزیشن کی تجاویز مسترد، قومی اسمبلی سے مالیاتی بل23-2022 منظور

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے فنانس بل23-2022 ایوان میں پیش کیا جس کی منظوری دےدی گئی۔ سپر ٹیکس سمیت تنخواہ دارطبقے کے لیے نئی ٹیکس شرح کی ترامیم بھی منظور کرلی گئیں۔ فنانس بل مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک :قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2022 کی شقوں کی مرحلہ وار منظوری کا مزید پڑھیں

سکریچ کارڈ بیلنس

سکریچ کارڈکے ذریعے بیلنس پر5روپے اضافی کٹیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر بار اسکریچ کارڈ کے ذریعے بیلنس ری چارج کرنے پر اضافی5روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں