سابق وزیراعظم عمران خان

2جولائی کو امپورٹڈ حکومت کیخلاف احتجاج ہوگا،سابق وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (مشرق نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ2 جولائی کو پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں امپورٹڈ حکومت کیخلاف احتجاج کریں گے۔ احتجاج کی قیادت میں خود کروں گا۔ عمران مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان

نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کیا جائے،وزیراعظم

لاہور: (مشرق نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس کےشرکا کو ملک میں امن وامان کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان سےمتعلق اجلاس میں ملک سے دہشتگردی کے خاتمے اور مزید پڑھیں

وزیراعظم آرمی چیف

وزیراعظم کی آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل ملنے پر مبارکباد

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو سعودی عرب کی جانب سے کنگ عبدالعزیز میڈل ملنے پر مبادکباد دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آرمی مزید پڑھیں

فواد چودھری

فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہو سکتا ہے آئے گا، فواد چودھری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے کوئی امید نہیں، فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہو سکتا ہے آئے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چودھری مزید پڑھیں

سراج الحق

عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ملک میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، سراج الحق

ویب ڈیسک: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ انصاف کے دروازے بند ہو چکے ہر طبقہ پریشان ہیں ملک میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب اعزاز

سعودی عرب کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے اعزاز

ویب ڈیسک: سعودی عرب نے پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کو ”کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس” سے نوازا جو مملکت کے بانی کے نام پر ہے۔ ایوارڈ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کو مضبوط اور مزید پڑھیں

جے یوآئی

جے یوآئی نے عام انتخابات کی تیاری شروع کردی

پشاور(خصوصی رپورٹر)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں توقع سے زیادہ نشستیں جیتنے کے بعد جمعیت علما اسلام (ف)کی مرکزی اور صوبائی قیادت نے آنےوالے عام انتخابات کےلئے حکمت عملی تیار کرنے کا عمل شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علما مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دورمیں احتجاج کرنیوالی جماعتیں

پی ٹی آئی دورمیں احتجاج کرنیوالی جماعتیں حالیہ مہنگائی پرخاموش

پشاور(نیوزرپورٹر) عمران خان کے دور میں پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ پرہر ہفتے مہنگائی مارچ اور احتجاجی ریلیاں نکالنے والی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی وفاقی حکومت میں شامل ہونے کے بعد تیل اور غذائی اجناس کی قیمتوں مزید پڑھیں

وزیرقانون

حکومت نیب ترامیم کا دفاع کرے گی،وزیرقانون کا ردعمل

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ80 فیصد نیب ترامیم عمران خان کی لائی ہوئی ہیں۔ حکومت نے اِن ترامیم کو پارلیمان میں لاکر قانونی شکل دی۔ وزیرقانون مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں آپریشن،4 دہشتگرد مارےگئے

راولپنڈی: (مشرق نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں آپریشن کیا۔ آپریشن مزید پڑھیں

افغان نوجوانوں کی موت

غیر قانونی طور پر پاکستان داخل ہونے والے 4 افغان نوجوانوں کی موت

ویب ڈیسک: پاراچنار کے کوہ سفید پر برفباری اور شدید سردی کے باعث افغانستان سے غیر قانونی طور پر پاکستان داخل ہونے والے 4 افغان نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ صوبہ ننگر ہار مزید پڑھیں

مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب خطاب مزید پڑھیں

انکم ٹیکس

ماہانہ1سے 3لاکھ تنخواہ لینے والوں پر12فیصدانکم ٹیکس

اسلام آباد(مشرق رپورٹ )وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تک تنخواہ والے افراد پر12فیصد انکم ٹیکس ہوگا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سابقہ مزید پڑھیں