قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حریت رہنما یاسین ملک کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارت کی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کے خلاف مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری زبیر نیازی اور بجاج نیازی کے گھر سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن (ر)محمد سہیل چودھری نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے گرفتار پی ٹی آئی کے 70 افراد کو چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں گرفتار پی ٹی آئی کے 70 افراد کارکنان کو پولیس کی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج پشاور سے اسلام آباد جانے والے لانگ مارچ سے قبل ہی جی ٹی روڈ اور موٹر وے کی بندش کے باعث لاہور ، اسلام آباد سینکڑوں مسافر پھنس کر رہ گئے ، مسافروں مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے صوبائی وسائل کے استعمال کیخلاف قومی احتساب بیورو میں درخواست جمع کرادی گئی خیبر پختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی خاتون رکن ثوبیہ شاہد کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب مزید پڑھیں
عازمین حج کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے 31 مئی تا 13 اگست پاکستان کے آٹھ اہم شہروں سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے حج پروازوں کے منصوبے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں
بلوچستان میں چلغوزے کے جنگلات میں آتشزدگی کا معاملہ: ایلوشین-76 (Ilyushin-76) نامی فائر فائٹر طیارہ آج پاکستان لینڈ کرے گا ویب ڈیسک : ایران کی جانب سے پاکستان کی درخواست پر ضلع شیرانی-ژوب بلوچستان کے جنگلوں میں لگی آگ کو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے تیاریاں شروع کردیں،اسلام آباد میں فوج طلب کرنے سمیت دیگر صوبوں سے پولیس کی بھاری نفری بھی طلب کی گئی ہے. ایف سی اور رینجرز اہلکار مزید پڑھیں
ہفتے کو اسلام آباد میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنماشیریں مزاری کومحکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پراراضی میں گرفتار کرلیا تھا۔ گرفتاری کے خلاف درخواست آنے پراسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مزید پڑھیں
کھاد کے مصنوعی بحران اور صوبے میں جعلی ادویات کی دھڑلے سے فروخت کے باعث خیبر پختونخوا میں گندم کی فصل 50فیصد سے زائد حد تک متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے صوبے کو آئندہ مزید پڑھیں
حکومت پاکستان کی جانب سے کپڑے کی درآمد پر پابندی عائد کرنے سے صنعت سے وابستہ لاکھوں افراد کے روزگار کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں پاکستان کی مختلف مارکیٹوں میں اس وقت 80فیصد سے زائد بین الاقوامی کپڑا موجود مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ تحریک انصاف 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی۔ اتوار کو پشاور میں پارٹی کے کور کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں
لاہور:نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی دوست فرحت شہزادی المعروف فرح خان اور اس کے خاوند احسن جمیل گجر کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت تحقیقات کا دائرہ کار مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور مپورٹ پر پابندی کے باعث ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں پانچ سو روپے فی کلو تک کا اضافہ ہو گیا ہے ، اشرف روڈ ، نمک منڈی ، اور پیپل منڈی کے ڈرائی پورٹ مزید پڑھیں
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا، عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشیں کیں۔پشاور میں تقدس حرم نبوی کانفرنس مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنے تقریباً4سال کے دور میں 20 ہزار ارب روپے کے قرضے لیے جو کہ 1947سے لیے گئے قرضوں میں80فیصد اضافہ ہیں، ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں
آج 22 مئی کو طلب کیے گئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہی پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کرلیا گیا، سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی اور سیکرٹری کوآرڈینیشن عنایت اللہ کے گھروں پر بھی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر دوست محمد محسود نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے سنگم پر واقع تاریخی کوہ سلیمان پہاڑی سلسلے میں جنگل میں لگی مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مریم سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بدتمیزی کا کلچر پروان چڑھادیا ہے۔ انہیں یہ نہیں پتا ماں بہن کی عزت کسے کہتے ہیں۔عمران خان کے نامناسب بیان مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے متفقہ طور پرپاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو مزید پڑھیں