توشہ خانہ تحائف پر مختلف خبروں اور تبصروں کے بعدسابق وزیراعظم عمران خان کا موقف

چئیرمین تحریک انصاف نے صحافیوں کے وفد کو بلا کر وضاحت پیش کی اور بتایا کہ توشہ خانہ سے تحائف 50 فیصد ادائیگی کرکے لیے،جو کہ ان کو آئینی طور پر اجازت تھی2018 میں توشہ خانہ سے تحائف اپنے پاس مزید پڑھیں

عمران خان کو سڑکوں پر نہیں نکلنا چاہئے تھا، شاہد آفریدی

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سڑکوں پر نہیں نکلنا چاہیے تھا۔شاہد آفریدی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

منحرف اراکین کی سیاسی مشکلات میں اضافہ،تحریک انصاف کا فلور کراسنگ کا ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور : منحرف اراکین کی سیاسی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ،تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں 20 منحرف ارکان کے خلاف فلور کراسنگ کا ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ریفرنس پی ٹی آئی کے چیف وہپ عباس مزید پڑھیں

سری لنکن شہری قتل کیس، آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان

لاہور:سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی سماعت آج کوٹ لکھپت جیل میں ہوگی، حتمی بحث کے بعد آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس کی سماعت مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی پر گرفتاری، سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے شہری نعیم حیدر کی جانب سے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے اور وطن واپسی پر گرفتار کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت آج ہو گی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ کیس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

پنجاب کے 17اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 2022 کے انعقاد کے حوالے سے بتایا کہ پنجاب کے 36 میں سے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ریٹرننگ افسران اپنے متعلقہ اضلاع میں پبلک مزید پڑھیں

نااہل حکومت نے بجلی کے شعبے کے نقصانات میں اضافہ کیا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ فخر ہے نوازشریف کی قیادت میں دنیا کے جدید اور سستے ترین پاورپلانٹ لگائے،کوئلے اورایل این جی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

کوئٹہ:بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات 2022 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی 21 اپریل تک جمع کروائے جا سکیں گے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے ایک اعلامیہ کے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے بھی فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا، انہوں اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصلحت کی بھی حد ہوتی ہے، اقتدار کو غیر ضروری لمبا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائر پورٹ میٹرو بس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائر پورٹ میٹرو بس کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ تحفہ2017 میں میاں نواز شریف نے قوم کو دیا تھا اسے مزید پڑھیں

بھارت سے افغانستان کیلئے گندم اور ادویات کی نقل وحمل کی مدت میں توسیع

بھارت سے افغانستان کے لیے گندم اور ادویات کی نقل وحمل کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق واہگہ بارڈر سے گندم اور ادویات کی افغانستان منتقلی کی مدت 21 مارچ کو ختم ہو گئی مزید پڑھیں

فوج اورعوام کے درمیان پھوٹ پیدا کرنے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج اورعوام کے درمیان پھوٹ پیدا کرنے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کیاجائےگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا

آزاد کشمیر کی متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا۔ صدر آزاد کشمیر نے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس 18 اپریل کوطلب کر لیا اور اجلاس پیر کی صبح ساڑھے دس بجے قانون ساز اسمبلی مزید پڑھیں

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے: شہباز کا مودی کو جوابی خط

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے خط میں بھارتی وزیراعظم کو کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے، وزیر اعظم نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئےگورنر کو عہدے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی ایسٹر کے تہوار پر مسیحی برادری کو مبارک باد

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیوں کی مبارک دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہارکیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ حضرت عیسیٰ سے والہانہ محبت وعقیدت مسیحیوں اور مسلمانوں کے درمیان قدر مزید پڑھیں