وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف لیگی قائد نوازشریف سے ملاقات کیلئے کابینہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے،وزیراعظم برطانوی ایئرلائن کی پرواز بی اے 2260 کے ذریعے لندن گئے، شہباز شریف کے ہمراہ احسن اقبال، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، ایاز صادق، مریم مزید پڑھیں

افغانستان کے سیلاب متاثرین

پاکستان کی جانب سے افغانستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف سامان کی دوسری کھیپ روانہ۔

پاکستان کی جانب سے افغانستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف سامان کی دوسری کھیپ روانہ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے آج پاکستان ائیرفورس کے طیارے کے ذریعے افغانستان کے سیلاب متاثرین کے مزید پڑھیں

پی ٹی وی

پی ٹی وی میں بھاری معاوضوں پر بھر تی پی ٹی آئی کے چہیتے افسران فارغ

اسلام آباد:پی ٹی وی سے بھاری بھر کم تنخواہوں پر بھرتی کئے گئے افسران کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ان افراد کو فواد چوہدری کے دور وزارت میںپرکشش معاوضوں کے عوض ملازمتیں دی گئی تھیں۔طاہر مزید پڑھیں

پی ٹی وی سپورٹس

پی ٹی وی سپورٹس میں گھپلے،قواعد کی خلاف ورزی،حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی ویژن سپورٹس کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے منظر عام پر آگئے جبکہ اربوں روپے من پسند کمپنیوں کو دینے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔یہ تمام غیر قانونی کام فواد چوہدری کے وزارت اطلاعات کے دور مزید پڑھیں

گورنر پنجاب برطرف

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ برطرف ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ کابینہ ڈویژن نے ان کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن میں لکھا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کو وزیراعظم کی ایڈوائس کے مطابق فوری مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کا ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف کا ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ، وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو حنیف عباسی کی تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو حنیف عباسی کی تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم دیدیا، کیس کی سماعت 17 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ حنیف عباسی کو معاون خصوصی تعینات کرنے کے خلاف سابق وزیر داخلہ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں ریاست اور آئین

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں ریاست اور آئین پاکستان کو چیلنج کیا گیا

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں ریاست اور آئین پاکستان کو چیلنج کیا گیا، قانونی کارروائی کریں گے۔ انہوں ںے کہا کہ پاکستانی اداروں کے خلاف سازشی بیانیہ گھڑنے والا اصل میں میر جعفر اور مزید پڑھیں

عدالتوں پر الزام تراشی

جلسوں میں عدالتوں پر الزام تراشی افسوسناک ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

شہباز شریف

فلاحی منصوبوں کو تعطل میں ڈالنا قومی مفادات کے منافی ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے آج سلیم میموریل ٹرسٹ ہسپتال کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہسپتال میں عالمی معیار کی جدید مشینری موجود ہے، سلیم میموریل ٹرسٹ ہسپتال کی طرح ہم نے پی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان

عمران خان سے علماء کرام کی ملاقات، سازش کی تحقیقات کے مطالبے کی تائید

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مختلف مکاتب فکر کے علما و مشائخ نے ملاقات کی، علمائے کرام نے بیرونی سازش کی تحقیقات کیلئے اعلی سطحی عدالتی کمیشن کے قیام اور کھلی سماعت میں تحقیقات کے مطالبے کی مزید پڑھیں

ہنزہ میں منہدم پل کی بحالی کا کام تیز کیا جائے، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے علی الصباح ہنزہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دوبارہ دورہ کرتے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ چیف سیکرٹری نے منہدم پل مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء

پاکستان کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء افغانستان روانہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان میں سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان کی طرف سے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ پاکستان ایئر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے آج افغانستان پہنچا دی گئی ہے۔ امدادی اشیا میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا شدید گرمی کی لہر

خیبرپختونخوا میں اگلے ہفتے سے شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی۔محکمہ موسمیات

صوبے کے بیشتر علاقوں خصوصاً جنوبی علاقوں میں اتوار سے دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ ۔دن کا درجہ حرارت (زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت) معمول سے 07-09 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان مزید پڑھیں