WikiLeaks

سویڈن جنگی طیاروں کی مارکیٹنگ کےلئےافغانستان پربمباری چاہتاتھا،وکی لیکس

ویب ڈیسک :وکی لیکس کی جانب سے سامنے آنے والی ایک حالیہ دستاویز کے مطابق سویڈن کی مسلح افواج اپنے لڑاکا طیاروں کی مارکیٹنگ بڑھانے کے لیے افغانستان پر بمباری کرنا چاہتی تھیں۔ اس بات کا انکشاف سویڈن میں تعینات مزید پڑھیں

Girls' schools open in Afghanistan

طالبان کےکنٹرول کےبعدلڑکیوں کےاسکول کھل گئے

ویب ڈیسک (کابل): افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد لڑکیوں کےاسکول کھل گئے۔ افغانستان میں طالبان ترجمان سہیل شاہین نےسوشل میڈیا پرلڑکیوں کےاسکولزکھلنےکی ویڈیو شیئرکردی جس کےبعدبڑی تعداد میں لڑکیوں کابرقعہ پہنےاسکول آمد کاسلسلہ جاری ہے۔ ترجمان افغان طالبان مزید پڑھیں

Taliban siege of Panjshir

طالبان کاپنجشیر کا محاصرہ،مزاحمت کاروں کوعام معافی کی پیشکش

ویب ڈیسک (کابل)طالبان نے وادی پنجشیر کا محاصرہ کرتے ہوئے ایک بارپھرمزاحمت کرنےوالوں کو ہتھیارڈالنے او رعام معافی کی پیشکش کی ہے۔ ادھر ذرائع کا دعوٰی ہے کہ طالبان فورسز نے شمالی صوبہ بغلان کےضلع دہ صلاح کا دوبارہ کنٹرول مزید پڑھیں

Jeff Bezos buys an ice cream machine

دنیاکےامیرترین شخص نےگھرمیں آئسکریم کون کی مشین لگوالی

ویب ڈیسک:خلاوں کی سیرکرنےوالےایمازون کے بانی جیف بیزوس نے اپنے گھرہی میں آئسکریم کون کی مشین لگوا لی ہے،بیزوس نے کون آئسکریم مشین جسے سی وی ٹی سافٹ سرور نامی آئسکریم مشین کمپنی نے تیار کیا ہے اپنے گھر میں مزید پڑھیں

ahmed masood

بات چیت اورمزاحمت دونوں کے لئے تیارہیں،احمدمسعود

ویب ڈیسک (کابل)وادی پنجشیرسےطالبان کےخلاف مزاحمت کا اعلان کرنےوالے سابق مجاہدکمانڈر احمد شاہ مسعود کےبیٹےاحمد مسعود نےکہا ہے کہ وہ طالبان سےبات چیت کو تیارہیں تاہم ہتھیاروں کے بل بوتے پرکوئی ہم سےمعاملات نہیں کرسکتا۔ انہوں نےکہاکہ”افغانستان کبھی بھی ایک مزید پڑھیں

kabul-Airport-American-Army

کابل ائیرپورٹ پر افراتفری کے بدترین مناظر

ویب ڈیسک (کابل)ایک ہفتے قبل عسکریت پسندوں کے قبضے کے بعد سے کابل ہوائی اڈے پر افراتفری کے بدترین مناظر کو دیکھتےہوئے طالبان نے افغانستان سے انخلا کی پروازوں کو منظم کرنے کی مغربی کوششوں کا مذاق اڑایا ہے طالبان مزید پڑھیں

donald trump

ہم بے عزت ہو کر افغانستان سے نکلے، ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک (واشنگٹن)سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کے افغانستان سے فوجیوں کی عجلت میں واپسی کے فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے امریکی تاریخ میں خارجہ پالیسی کی بدترین توہین قرار دیا۔ ٹرمپ نے جو بائیڈن کو مزید پڑھیں

angelina jolie

انجلیناجولی نےانسٹاگرام پرافغان لڑکی کاخط شیئرکردیا

ویب ڈِیسک :انجلینا جولی نے بالآخر باقاعدہ طور پر انسٹاگرام میں شمولیت اختیار کرلی۔ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اپنےانسٹاگرام کو افغانستان میں بحران کاسامناکرنےوالے لوگوں کی آوازکودنیا تک پہنچانےکےلیےاستعمال کررہی ہیں۔ انجلینا جولی نےاپنی پہلی پوسٹ میں ایک افغانی مزید پڑھیں

Us president joebiden

آخری امریکی شہری کی روانگی تک فوج افغانستان میں رہے گی،بائیڈن

ویب ڈسک(واشنگٹن )امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے انخلا کے فیصلے پرہمارے اتحادیوں نے امریکاکی ساکھ پر کوئی سوال نہیں اٹھایا، کابل ایئرپورٹ کو مکمل طور پرخالی کرنے کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔آخری امریکی شہری کی مزید پڑھیں

Afghan Taliban message to mosque imams

مساجد کےامام شہریوں کوملک نہ چھوڑنےکی تلقین کریں،طالبان

ویب ڈیسک (کابل )افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد آج پہلا جمعہ ادا کیا گیا جس میں مساجد کے اماموں کو ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ وہ شہریوں کو ملک نہ چھوڑنے کی تلقین کریں۔ غیرملکی مزید پڑھیں

Taliban in ice cream parlor

طالبان کے آئسکریم پارلر میں ڈیرے

ویب ڈیسک (کابل)طالبان نےآئسکریم پارلر میں ڈیرے جما لئے۔ افغانستان کےدارالحکومت کابل پرکنٹرول کےبعدطالبان کی جم میں ورزش کرتےاورپارک میں جھولےلیتے ہوئےویڈیوزسامنےآنے کے بعد اب کچھ تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

طالبان کے خلاف لڑنے کا اعلان

احمد مسعو د نے طالبان کے خلاف لڑنے کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک :وادی پنچشیر میں احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود افغانستان میں طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کیا ہے یہ اعلان انہوں نے مغربی میڈیا میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں کیا ہے ۔واشنگٹن پوسٹ مزید پڑھیں

prince-Harry

شہزادہ ہیری طالبان کےکابل پرکنٹرول سےہکابکارہ گئے

ویب ڈیسک (برطانیہ)آپ کو یاد ہی ہوگا کہ برطانیہ کے شہزادہ ہیری افغانستان میں فوجی خدمات سرانجام دے چکے ہیں وہ برطانوی فوج کے ساتھ افغان صوبے ہلمند میں آپریشنوں میں حصہ لیتے رہے ۔ اب سالوں بعد کابل پر مزید پڑھیں

United States has frozen billions of dollars in Afghanistan's reserves

امریکا نےافغانستان کےاربوں ڈالرکےذخائرمنجمند کردئیے

ویب ڈیسک (واشنگٹن )امریکانےافغان حکومت کے امریکی بینکوں میں موجوداربوں ڈالر منجمند کر دئیے۔ واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کےمطابق بائیڈن انتظامیہ نےاتوارکوامریکی بینک اکائونٹس میں موجودافغان حکومت کےاربوں ڈالرکےذخائر کومنجمد کر دیاجس کامقصد طالبان کی اس رقم تک رسائی مزید پڑھیں

Ashraf Ghani in Abu Dhabi

اشرف غنی ابوظہبی میں رہائش پذیر ہیں،ذرائع

ویب ڈیسک (کابل)سابق افغان صدراشرف غنی بارے اطلاعات ہیں کہ وہ متحدہ عرب امارات کےدارالحکومت ابوظہبی میں آباد ہوگئے ہیں۔ اس سے پہلےان کےبارےمیں افواہیں گردش کررہی تھیں کہ وہ افغانستان چھوڑنےکےبعدتاجکستان جاچکےہیں تاہم تاجک حکام نےان کےتاجکستان آنےکی تردید مزید پڑھیں