pic 1587470441

خیبر پختون خواہ کےمختلف علاقوں میں بجلی بحالی کا عمل تیز ی سے جاری ہے۔ پسکو ترجمان

ویب ڈیسک (پشاور): پسکو ترجمان کے مطابق خیبر پختون خواہ کےمختلف علاقوں میں بجلی بحالی کا عمل تیز ی سے جاری ہے، RCC کی ہدایت پرصوبے کےمختلف گرڈز کی بحالی مرحلہ وار کی جا رہی ہے، CEOپسکو خود PDC پر بحالی کے کام کی نگرانی کررہے ہیں، دیگر اعلی افسران بھی گرڈ اسٹیشنز پر موجود ہیں، اس وقت تک تقریبا %36 گرڈز سے بجلی بحال کر دی گئی ہے اور باقی بھی مرحلہ وار بحال کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، منشیات کی سمگلنگ ناکام، 48 کلو گرام ڈرگز برآمد