ham ahangi

بین المذاہب ہم آہنگی تقریب سے بشپ ہمفری سرفراز پیٹر کا خطاب

ویب ڈیسک (پشاور): بین المذاہب ہم آہنگی تقریب سے بشپ ہمفری سرفراز پیٹر کا خطاب، بشپ ہمفری سرفراز پیٹر نے خطاب میں کیا کہ پاکستان کو خدا نے نعمتوں سے نوازا ہے، نعمتیں تب چین جاتی ہے جب اتفاق نہیں ہوتا، دلوں کو جوڑنے کا کام پیر نورالحق قادری کے حوالہ کیا ہے، پیر نور الحق قادری کیساتھ تعاون جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان