2

جمعیت علماء اسلام کی جانب سے براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقات کے لئے جسٹس(ر) عظمت سعید کی تقرری پر عدم اطمینان کا اظہار

ویب ڈیسک:جمعیت علماء اسلام کی جانب سے براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقات کے لئے جسٹس(ر) عظمت سعید کی تقرری پر عدم اطمینان کا اظہار،

اسلم غوری کا کہنا تھاکہ جسٹس رعظمت سعید خود اس شریک جرم ہیں ،ان سے تحقیقات کروانا بلی سے دودھ کی رکھوالی کے مترادف ہے،عظمت سعید شوکت خانم میں عمران نیازی کے ملازم ہیں،

مزید پڑھیں:  ن لیگ کے شیخ جعفر مندو خیل کو گورنر بلوچستان بنانے کا فیصلہ

نیازی سرکار کی اخلاقی کرپشن کی کہانیوں کے بعد اب مالی کرپشن کی کہانیوں سے تعفن پھیلے گا، نیب اور براڈ شیٹ گٹھ جوڑ کے ذریعے نیازی سرکار کی بدعنوانیوں کو نہیں چھپایا جا سکتا۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی کے بیانات غیر اہم ہیں ، خواجہ آصف