9

قیوم سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان اور افغانستان کے باکسرز کے مابین پروفیشنل باکسنگ کا ایونٹ

ویب ڈیسک (پشاور):قیوم سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان اور افغانستان کے باکسرز کے مابین پروفیشنل باکسنگ کا ایونٹ، پاکستان باکسنگ کونسل اور محکمہ کھیل خیبر پختون خواہ کے باہمی تعاون سے ایونٹ کا انعقاد۔

سیکٹری کھیل عابد مجید،ڈائریکٹر جنرل کھیل اسفندیار خٹک اور دیگر اعلی حکام کی شر کت، باکسنگ کے شوقین افراد کی بھی شرکت، ایک روزہ ایونٹ میں 24 باکسرز حصہ لے رہے ہیں، باکسنگ کے عالمی سطح کے ایونٹس میں نمائندگی کے لیے پروفیشنل باکسنگ کا ایونٹ ناگزیر ہے، پاکستان باکسنگ کونسل کے جنرل سیکٹری ٹیم کلیم احمد آزاد،ایونٹ میں پاکستان کے 16 جبکہ افغانستان کے 12 باکسرز نے حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان پر بنائے گئے تمام مقدمات جعلی ہیں،وزیر زادہ