IMG 20210114 WA0170

واپڈا ملازمین کاادارے کی نجکاری کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور):واپڈا ملازمین نےادارے کی نجکاری کیخلاف احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت ادارے کی نجکاری کا فیصلہ واپس لے،ادارے کی نجکاری سے ملازمین کو بیروزگاری کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں:  نگران حکومت کا گندم درآمد سیکنڈل میں ملوث ہونا انتہائی شرمناک ہے ،پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز
مزید پڑھیں:  جمیعت کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان

مظاہرین کے مطابق مطالبات نہ مانےگئے تو 17فروری کو اسلام آبادمیں دھرنا دینگے۔