EtSSHg9XYAUOhLt

بی آر ٹی پشاور میں یومیہ ایک لاکھ 75 ہزار سے زائد مسافر سفر کر رہے ہیں

ویب ڈیسک: ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کے کھلنے کے بعد بی آر ٹی سفری اعداد و شمار میں اضافہ ہوا۔ بی آر ٹی سفری اعداد و شمار میں آئندہ دنوں مزید اضافہ متوقع ہے۔شہریوں کو بہترین سفری سہولت دی جارہی ہے۔ 30 نئی بسیں جلد بی آر ٹی پشاور پہنچ جائینگی۔

مزید پڑھیں:  پشاور:اساتذہ کی بورڈ امتحانات میں بار بارڈیوٹی لگانے پر پابندی عائد