gas cyliner 750x405 1 1

پشاور: ورسک روڈ پر مکان میں گیس سلنڈر دھماکہ، 3 افراد زخمی

ویب ڈیسک(پشاور): پشاور بابو گھڑی خوشحال باغ ورسک روڈ پر گیس سلنڈر دھماکے سے مکان میں آتشزدگی 3 افراد جھلس گئے جھلس جانے والے افراد کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور:اساتذہ کی بورڈ امتحانات میں بار بارڈیوٹی لگانے پر پابندی عائد

جھلس جانے والے افراد کے نام
1- مدثر شاہ ولد ولی محمد عمر 36 سال
2- عائشہ بی بی زوجہ مدثر شاہ عمر 32 سال
3- موسی خان ولد مدثر شاہ عمر 14 سال

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کارکن کامران خان گمشدگی کیس:پشاور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا