805121 3736186 pti akhbar

نوشہرہ: پی کے 63 میں انتخابات میں پالیسی کیخلاف ورزی پر چارج شیٹ تیار

ویب ڈیسک (پشاور)نوشہرہ ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر کاروائی کرنےکا فیصلہ کیا ہے
پی کے 63 میں انتخابات میں پالیسی کے خلاف ورزی پر چارج شیٹ تیار۔

مزید پڑھیں:  مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے فیصل کریم کنڈی کے گورنر بننے کی وجہ بتا دی

ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک سمیت دیگر پارٹی ارکان کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہےپی کے 63 کے میں ن لیگ کی جیت پارٹی کو نقصان پہنچا ہے،پی ٹی آئی قیادت نے صوبائی اور ضلعی قیادت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان

ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ن لیگ کی فتح پر پارٹی کے بعض ذمہ دار لوگوں نے جشن منایا۔