download 2 20

پشاور: مشتبہ کورونا مریضہ کا انتقال،لواحقین کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ

ویب ڈیسک(پشاور)تین تھانوں کی حدود میں واقع کورونا ہسپتال میں ہنگامہ آرائی، میں کورونا وائرس کی مشتبہ مریضہ انتقال کر گئی، لواحقین آپے سےباہرہوگئے جس کے بعد خاتون کے لواحقین نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش

مشتعل افراد نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور قیمیتی سامان کو نقصان پہنچایا۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ خاتون بلکل ٹھیک تھیں ہسپتال کی غفلت کے باعث خاتون انتقال کر گئیں۔

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف

ہسپتال ایم ایس کا گلبہار تھانے سے رابطہ کیا موقع پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، تھانہ کوتوالی، ہشتنگری اور گلبہار کی پولیس نفری کورونا ہسپتال پہنچ گئی۔