1

صوابی:بام خیل میں مرغز روڈ پر ٹیوب ویل سے لاش برآمد

ویب ڈیسک (صوابی):بام خیل میں مرغز روڈ پر ٹیوب ویل سے لاش برآمد،پولیس کے مطابق سرتاج نامی شخص کو ذبح کرکے لاش کو ٹیوب ویل کے پاس پھینک دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بچیوں کی تعلیم نہایت ضروری ہے، والدین خصوصی توجہ دیں، گوھر علی خان