سوات: زمرد کان میں غیر قانونی کھدائی کرنے والے 6 افراد گرفتار

ویب ڈیسک (سوات):پولیس کے مطابق زمرد کان میں غیر قانونی کھدائی کرنے والے 6 افراد گرفتار، محکمہ معدنیات نے چھاپہ مارکر کھدائی کے آلات بھی برآمد کرلئے۔ ملزمان کے خلاف مینگورہ تھانہ میں مقدمات درج کرلئے گئے، ملزما ن کو عدالت میں پیش کرکے جیل بھیج دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سٹی پولیس چوکی پر نامعلوم شرپسندوں کا حملہ بغیر کسی نقصان کے پسپا