700 5

سوات : لیڈی ہیلتھ سپروائزرز اور سیکرٹری ہیلتھ کے مابین کامیاب مذاکرات

ویب ڈیسک (سوات):لیڈی ہیلتھ سپروائزرز اور سیکرٹری ہیلتھ کے مابین کامیاب مذاکرات، سیکرٹری ہیلتھ نے ایک ماہ کے اندر اندر تمام مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی.

مزید پڑھیں:  دیر بالا، اسوڑئی درہ میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

صدر ناہید بہادرنے کہا کہ سپروائزرز،ورکرز،ڈرئیوارز کی سینیارٹی ،سروس سٹرکچر سمیت دیگر مطالبات تسلیم، اپ گریڈ یشن ،مستقل ملازمتوں کا ہیلتھ وررکز کا دیرینہ خواب اب پورا ہوگا۔

مزید پڑھیں:  سوات : 70سالہ شخص کی 13سالہ بچی سے شادی کی کوشش ناکام