66666 2 scaled

یوم پاکستان کی پریڈ:راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل موبائل سروسز معطل رہے گی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)یوم پاکستان کی پریڈ،،جڑواں شہروں میں کل موبائل سروسز معطل رہے گی ۔ر اولپنڈی اور اسلام آباد میں صبح 5 سے دن 2بجے تک موبائل سروسز بند رہے گی ۔پریڈ گرانڈ کی طرف آنے والے تمام راستے بند ہوں گے ۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں

تفصیلات کے مطابق ٹریفک کی روانی کے لیئے متبادلے راستے فراہم کیئے جائے گے ،ٹریفک کے ڈائیورشن پلان تشکیل دے دیا گیا ۔کورال چوک سے ایکسپریس وے مکمل ٹریفک کے لیئے بند ہو گی، اسلام آباد اور راولپنڈی کے اندرونی حصے سے ٹریفک کو گزرنے کے لیئے متبادل راستے دیئے جائے گے ۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل عام تعطیل ہو گی۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی سے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ مانگ رہے ہیں، زاہد خان