doctor dies of corona virus

سوات:سیدوٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس سےمزید 10مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (سوات) سوات میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے مزید 10 مریض جان کی بازی ہار گئے۔

مزید پڑھیں:  ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی

ہسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ 160 مریض زیرعلاج ہیں، 69 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ پوزیٹیو ہے، 91 کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک :پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ

ترجمان سیدو ہسپتال کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 11 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔