.jpg

پشاورکے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورلیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

ترجمان محمد عاصم کا کہنا ہے کہ بچے اور ماں دونوں صحت مند ہیں سب کی خصوصی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ پانچوں بچے لڑکے ہیں خاندان کا تعلق لکی مروت سے ہے۔ ایل آر ایچ کا گائنی یونٹ 24 گھنٹے طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس