698232 2358693 asad umar22 akhbar

کل پہلی بارویکسین لگانےکی تعداد ڈیڑھ لاکھ سےتجاوزکرگئی،اسدعمر

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل پہلی بار ایک دن میں ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان نے مسترد کر دی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ کل 1 لاکھ 64ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور

اسد عمر نے کہاکہ کل پہلا دن تھا کہ 40 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ویکسین لگائی گئی ہے