Untitled 1 553

پشاور:غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی۔62 افراد گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور):غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی، پولیس ذرائع کے مطابق کاروائی کے دوران 62 افراد غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر گرفتار، ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، اسلحے میں 28 کلاشنکوف، 21 کالاکوف،21 پستول، 4 ایم فور، 9 گاڑیاں، پولیس وردیا، پولیس بیجز اور وائرلیس سیٹس شامل ہیں، ملزمان اسلحے کی نمائش سوشل میڈیا پر بھی کرتے تھے۔

مزید پڑھیں:  پشاور:پی ٹی آئی رہنماؤں کا دھاندلی کیخلاف احتجاج،ڈپٹی کمشنر اور آر او کی تصاویر پاؤں تلے روند ڈالیں
مزید پڑھیں:  سیشن جج شاکر اللہ کی بازیابی، آئی جی پولیس سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کے معترف

انةوں نے مزید کہا کہ متعدد ملزمان غیر قانونی اسلحے کے ذریعے شہریوں کو ڈراتے دھمکاتے بھی تھے، شہر کو اسلحے سے پاک کرینگے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔