54545 4

شمالی وزیر ستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1شخص زخمی

ویب ڈیسک )میرانشاہ ( شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ فائرنگ کے نتیجے میں گل فراض ولد امین گل حکیم خیل شدید زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق زخمی شخص اپنے گاڑی میں گاں حکیم خیل جارہے تھے ۔ نامعلوم افراد نے فائرنگ شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق
مزید پڑھیں:  منتخب وزیر اعلیٰ اور پیراشوٹ پر آنیوالے گورنر میں زمین آسمان کا فرق ہے،بیرسٹر سیف

زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس جائے وقوعہ پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔