.jpg

ایبٹ آباد: کرنٹ لگنےسےلائن مین تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد )ایبٹ آباد منڈیاں عثمانیہ ہوٹل کے قریب واپڈا لائن مین کو دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  نگران حکومت کا گندم درآمد سیکنڈل میں ملوث ہونا انتہائی شرمناک ہے ،پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز

ذرائع کےمطابق ریسکیو 1122 اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم فوراََ جائے حادثہ پر پہنچی۔ ملک قاسم نامی واپڈا لائن مین کی دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنےسےحالت تشویش ناک ہےجسے ریسکیو میڈیکل ٹیم نے ابتدائی امداد فراہم کرتےہوئےایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیاہے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان :ایمبولینس بکریوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی،20سے زائد ہلاک