893081 9572358 11 Accident akhbar

مانسہرہ: سوزوکی حادثے کا شکار،1شخص جاں بحق6 زخمی

ویب ڈیسک (مانسہرہ)ٹیکسلا سے مظفر آباد جاتے ہوئے سوزکی کوٹکے کے مقام پرحادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق 6افراد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد جیل میں خواندگی پروگرام کی تکمیل کے بعد اسناد کی تقسیم

ذرائع کےمطابق حادثے کا شکار ہونے والوں کا تعلق ٹیکسلا سے ہے،زخمیوں کو اور جاں بحق ہونے والے کو ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان میں گھر کے اندر فائرنگ ،خاتون سمیت دو افراد قتل