Anoushay Abbasi 4 1 780x470 1

انوشے عباسی کو مداحوں نے پاکستانی کترینہ کیف قرار دیدیا

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کو پاکستان کی کترینہ کیف قرار دیا جا رہا ہے۔

انوشے عباسی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی حالیہ ایک تصویر پر مداحوں نے انہیں پاکستانی کترینہ کیف قرار دیدیا ۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا

اداکارہ انوشے عباسی نے فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ کافی حد تک بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی ہم شکل لگ رہی ہیں ۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا

اداکارہ کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا گیا جبکہ ان کے مداحوں نے ان کی یہ تصویر دیکھ کر انہیں بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف کا ہمشکل قرار دے دیا ۔