election 2

آزاد کشمیرالیکشن، بنوں میں پولنگ جاری

ویب ڈیسک(بنوں) آزاد کشمیر الیکشن کے لئے بنوں ڈگری کالج نمبر 2 میں پولنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق صرف دو خواتین کشمیری ووٹر ڈگری 2 کالج میں ووٹ پول کریں گی، حلقہ ویلی 6، اور جموں 4 میں کیلئے ایک ایک ووٹ کاسٹ کیا جائے گا، دونوں حلقوں کا ایک ایک بوت قائم کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  باڑہ میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
مزید پڑھیں:  بنوں :فریقین میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ب ریٹرننگ آفیسر کے فرائض حبیب الرحمن ادا کر رہے ہیں۔