پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ وقت تک ملتوی کر دیا گیا ، صوبائی اسمبلی کا اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نے ملتوی کیا، صوبائی اسمبلی کا 11 واں اجلاس 20 مارچ تک ملتوی کیا گیا تھا، جبکہ اب کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنا پڑا
![kp assembly 696x392 1](https://i0.wp.com/mashriqtv.pk/wp-content/uploads/kp-assembly-696x392-1.jpg?fit=696%2C320&ssl=1)