پشاور: بی آر ٹی میں ایک بار پھر توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا .فیز تھری چوک سے آگے ٹرمینل کو توڑا جا رہا ہے، پی ڈی اے کے مطابق موجودہ تعمیر سے بس نہیں گزر سکتی . ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ایک پل کے سائڈ کو ایک بار پھر توڑا جارہاہے. پی ڈی اے حکام کے مطابق پل کو کشادہ نہیں کیا جارہا،توڑی سی مرمت ہے چار، پانچ دن میں مکمل ہو جائے گی بی آر ٹی پر تیزی سے کام جاری ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments