covid

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5170 تک پہنچ گئی، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 132 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں سب سے زیادہ 2464 کیسز اور سندھ میں 1411 کیسز رپورٹ ہوئے، کے پی 697 بلوچستان سے 228 جبکہ اسلام آباد سے 119 کیسز رپورٹ ہوئے، گلگت بلتستان میں 216اور آزاد کشمیر 35 کیسز رپورٹ ہوئے. اب تک 1026 مریض صحتیاب ہوچکے اور 88 افرادجاں بحق ہوئے ہیں. اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2 اموات رپورٹ ہوئیں ہیں.

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم کا مقصد اشرافیہ کا قبضہ مضبوط کرنا ہے : شاہد خاقان