سعودی وزیر داخلہ اسلام آباد پہنچ

سعودی وزیر داخلہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ احمد بن عبد العزیز السعود بن نائف پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نور خان ایئربیس راولپنڈی پر اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ احمد بن عبد العزیز السعود بن نائف کا استقبال کیا۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں جنگ بندی فوری اور انتہائی ضروری ہے، ملالا یوسف زئی

یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم کا وفد شہباز شریف سے کل ملاقات کرے گا

یہ بھی پڑھیں: شیخ رشید کا طالبان سے سرحد پار سے دہشت گرد کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

ایک روزہ دورے میں دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ وفود کی سطح پر پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مزید پڑھیں:  سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

شہزادہ احمد بن عبد العزیز السعود بن نائف اپنے ایک روزہ دورے میں پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے۔