مریم نواز حکومت کی ناکامی

عوام کی حالتِ زار حکومت کی ہر شعبے میں ناکامی ہے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عوام کی حالتِ زار کی وجہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی ہر شعبے میں ناکامی ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، کوکی خیل متاثرین کمیٹی کا نقصانات کے ازالے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ اس حکومت کا ہر دن عوام کی پریشانی میں اضافہ کررہا ہے جب کہ پارٹی میں اتفاقِ رائے ہے کہ عمران خان کی حکومت کو اب جانا ہی ہے۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں بارشوں کا تیسرا سپیل جاری، 21 افراد جاں بحق