قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم 11 اور 12 اگست کی درمیانی شب روٹرڈیم روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے درمیان پریکٹس میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری ہے،پریکٹس میچ میں قومی کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے،دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا پریکٹس میچ منسوخ کردیا گیا، اب دونوں ٹیمیں کل صبح 10 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کریں گی جبکہ قومی کرکٹ ٹیم 11 اور 12 اگست کی درمیانی شب روٹرڈیم روانہ ہوگی۔

مزید پڑھیں:  ویسٹ انڈیز کیخلاف کھلاڑی پلان کے مطابق نہ کھیل سکے، ہیڈ کوچ