ایشیا کپ، ہانگ کا نگ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ میں ہانگ کانگ کے نزاکت نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، پاکستان نے ہانگ کانگ کیخلاف ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور وہی ٹیم میدان میں اتاری گئی ہے جس نے بھارت کیخلاف میچ کھیلا تھا، پاکستان کی ٹیم دوسری جانب ہانگ کانگ نے بھی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور بھارت کیخلاف پہلا میچ کھیلنے والی ٹیم کو برقرار رکھا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا عہدے سے مستعفی