سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

کرائسٹ چرچ میں سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ کا ٹاس بنگلہ دیش کی ٹیم نے جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، بنگلہ دیش کو اس پہلے میچ میں سینئر و تجربہ کار آل رائونڈر شکیب الحسن کی خدمات حاصل نہیں ہیں، پاکستان کی ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد، شاداب خان، حیدر علی، آصف علی، محمد نواز، محمد وسیم، حارث رئوف اور شاہنواز دھانی۔ محمد آصف آج اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا پچاسواں میچ کھیلیں گے۔

مزید پڑھیں:  ویمنز ٹی20ورلڈکپ 2024کے شیڈول کا اعلان
مزید پڑھیں:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان کی ملاقات