عماد وسیم کی اہلیہ برطانیہ میں

عماد وسیم کی اہلیہ نے برطانیہ میں سیرسپاٹے کی تصاویر شیئر کردیں

عماد وسیم ایک مشہور پاکستانی کرکٹر ہیں۔ شاندار کھلاڑی بائیں ہاتھ کے آل راؤنڈر ہیں اور وہ اس وقت کرکٹ کے تمام فارمیٹس کھیل رہے ہیں۔ اگست 2019 میں مقبول کرکٹر عماد وسیم نے اسلام آباد میں خوبصورت ثانیہ اشفاق سے شادی کی۔ ثانیہ اشفاق برطانیہ میں پیدا ہونے والی پاکستانی ہیں۔اس جوڑے کی ایک پیاری پیاری بیٹی عنایہ عماد وسیم ایک نوزائیدہ بیٹا بھی ہے۔

مزید پڑھیں:  ویمنز ٹی20ورلڈکپ 2024کے شیڈول کا اعلان

اس وقت عماد وسیم اپنی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے ساتھ برطانیہ میں ہیں۔ ان کی اہلیہ ثانیہ اپنے شوہر اور دوستوں کے ساتھ باہر جانے کی بہت سی خوبصورت تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویر پر ایک نظر ڈالیں:

مزید پڑھیں:  اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہراکر دوسری فتح حاصل کرلی