بنوں سی ٹی ڈی کمپانڈ پر قبضہ

بنوں ،عسکریت پسندوں کا سی ٹی ڈی کمپانڈ پر قبضہ برقرار، تھانہ جات وتعلیمی اداروں پر حملہ کا خدشہ

ویب ڈیسک :بنوں میں عسکریت پسندوں کا سی ٹی ڈی کمپانڈ پر قبضہ برقرارہے ،عسکریت پسند اور سکیورٹی فورسز ایک دوسرے کے مطالبات تسلیم کرنے کو تیار نہیں،عسکریت پسند نکلنے کیلئے محفوظ راستے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔بنوں میں امن و امان کے حوالے سے آج کا روز انتہائی اہم ہے ،زرائع کے مطابق تھانہ جات تعلیمی اداروں پر ممکنہ حملہ کا خدشہ ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع متوقع