یوٹیوبر عادل راجہ لندن

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتار

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک: اطلاعات کے مطابق عادل راجہ کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
قبل ازیں اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف بیان بازی پر عادل راجہ کے خلاف لندن پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
پولیس کی جانب سے ان کو جاری نوٹس میں کہا گیا تھا کہ آپ نے یوٹیوب اور ٹوئٹر پر برطانوی قوانین کی خلاف وزری کی ہے، فوری طور پر پیش ہو کر اپنا موقف واضح کریں۔

مزید پڑھیں:  سوات، معمولی تکرار پر فائرنگ، 3 افراد زخمی