بنوں: کرونا وائرس سے متاثرہ 81 مریضوں میں سے 42 مریض صحتیاب ہوگئے۔ آج کے دن کورونا وائرس کا کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا ہے. آج تک ٹوٹل 619 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں سے 470 مریضوں کے رزلٹ نیگیٹو ائے ہیں۔ 63 مریضوں کے ٹیسٹ رزلٹ آنا باقی ہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments