سرکاری ملازمین کو صاحب کہنا بند، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کی جانب سے سرکاری ملازمین کے نام کے ساتھ لفظ "صاحب” کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔
سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ کسی سرکاری ملازم کے نام کے ساتھ لفظ صاحب جوڑنے کا رواج بند کر دیا جائے.
افسران کے عہدوں کیساتھ صاحب کا لفظ آزادی کے حصول کی بنیاد کی نفی کرتا ہے۔
سپریم کورٹ کے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ صاحب کا لفظ سرکاری افسران و ملازمین کو احتساب سے بالاتر بناتا ہے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا