ایک شخص جاں بحق

چارسدہ:گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک :چارسدہ کے علاقہ کانگڑہ میں گھریلو تنازعہ پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
واقعے کے میں ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کردیا جبکہ مقتول کے ورثاءکی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی گئی ہیں ۔
ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول نے اپنی بیوی کو طلاق دی جس پر ان کو دھمکیاں مل رہی تھی۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف