باجوڑ، ریحان زیب خان کی نماز جنازہ ادا، عوام کی بھرپور شرکت

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کے حلقہ پی کے 22 اور این اے 8 کے امیدوار مرحوم ریحان زیب خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں نہ صرف ان کے خاندان والوں نے بلکہ علاقہ سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
ریحان زیب خان کی نماز جنازہ کے موقع پر شرکاء انتہائی غمگین اور افسردہ تھے۔ بعد ازاں انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں لاپتہ پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں برآمد