غزہ جنگ بندی، امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئَے عالمی رہنما متحرک ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب میں رہنماون سے اہم ملاقاتیں بھی کرینگے۔
ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد خطے کا پانچواں دورہ کر رہے ہیں۔ حالیہ دورہ کے بعد بلنکن اسرائیل، مصر اور قطر بھی جائیں گے، دوروں کے دوران خطے میں امن کیلئے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران امریکی وزیر خانہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں ہام امو رپر تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیں:  ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا