ٹرانسفارمر چوری

کوہاٹ :ٹرانسفارمر چوری کی وارداتیں معمول بن گئیں

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں ٹرانسفارمر چوری کی وارداتیں روز کا معمول بن گئیں۔
رات گئے چور نواحی علاقہ کوٹ کے ٹیوب ویل کیلئے نصب ٹرانسفارمر کے قیمتی پرزے لے اڑے۔
نامعلوم چوروں بڑی مہارت سے ٹرانسفارمر اتار کر کوائیل اور دیگر قیمتی پرزے چوری کر کے لے جاتے ہیں ۔
پولیس تاحال چوروں کا سراغ لگانے میں مکمل ناکام نظر آتی ہے جس پر علاقہ مکینوں نے تشویش کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدنوں کو مبارکباد