جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملہ

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملہ، ایک خاتون جاں بحق، بچی زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملہ میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ اس کی بیٹی زخمی ہو گئی ہے۔
اس حوالے سے لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان کے مجدال زون پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور اس کی بیٹی شدید زخمی ہوگئی ہے۔
یاد رہے کہ جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملہ کے دوران ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک بچی شدید زخمی ہو گئی ہے.

مزید پڑھیں:  ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچیں گے ،وزیراعظم