پنجاب کے 18 شہروں میں سمارٹ سٹیز بنانے کا معاہدہ طے

ویب ڈیسک: وزیراعلیّ پنجاب مریم نواز کی موجودگی میں‌صوبہ پنجاب کے 18 شہروں میں سمارٹ سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا۔
یاد رہے کہ یہ معاہدہ سیف سٹیز اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان طے پایا ہے۔
اس دوران سیف سٹی اتھارٹی کی طرف سے ایم ڈی احسن یونس اور این آر ٹی سی کے نمائندے سید عامر جاوید نے معاہدے پر دستخط کیے۔
اس حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ان 18 شہروں میں ایئر کوالٹی انڈیکس مانیٹرنگ انوائرمنٹ سینسر بھی لگائے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات، آج سماعت ہوگی