چارسدہ، وزیراعظم کی ولی باغ آمد، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائدین اور وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسفندیار ولی خان کی اہلیہ اور صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
ذرائع کے مطابق ولی باغ آنے والے وفد میں وفاقی وزراء خواجہ آصف، اسحاق ڈار، انجینئر امیر مقام، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  بچے فروخت کرنے کی ویڈیو پر کمشنر پشاور کانوٹس،بیروزگار نوجوان کو سرکاری نوکری دینے کا اعلان کردیا