فیصل مسجد میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن فیس 5 ہزار روپے مقرر

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فیصل مسجد میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن فیس 5 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق 300 افراد فیصل مسجد میں اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے، اس کیلئے درخواستیں 10 رمضان تک طلب کر لی گئی ہیں۔
درخواست فیصل مسجد اسلامک سنٹر کے دفتر سے تحریری فارم حاصل کرکے دی جا سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:  پرچے آوٹ معاملے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے