سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 2 لاکھ 30 ہزار 600 تک جا پہنچی

ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق پاسہ تولہ سونے کی قیمت لاکھ 30 ہزار 600 تک جا پہنچی۔
صرافہ مارکیٹ کے اعلامیے کے مطابق پونڈ پاسہ کی قیمت فی تولہ کے حساب سے 2 لاکھ 20 ہزار 600 روہے ہو گئِہ ہے۔
ذرائع کےمطابق چاندی کی فی تولہ قیمت 2750 روپے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ایندھن کا خرچ اور بجلی بل کم کرنے پر کام کر رہے ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم